فهرس الكتاب

الصفحة 4019 من 6343

{وَثَمُودُ} " اور ثمود" صالح کی قوم {وَقَوْمُ لُوطٍ وَأَصْحَابُ الْأَيْكَةِ} " اور قوم لوط اور اصحاب ایکہ'' یعنی گھنے درختوں اور باغات کی مالک قوم، اس سے مراد، حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم ہے۔ {أُولَـٰئِكَ الْأَحْزَابُ } جنہوں نے اپنی طاقت، افرادی قوت اور دنیاوی ساز و سامان کو حق کو نیچا دکھانے کے لئے جمع کیا، مگر یہ سب کچھ ان کے کسی کام نہ آیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت