کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{قَالُوا فَمَا جَزَاؤُهُ} " انہوں نے کہا، تو اس کی جزا کیا ہے" یعنی اس فعل کی جزا کیا ہوگی { إِن كُنتُمْ كَاذِبِينَ} " اگر تم جھوٹے ہوئے؟" یعنی اگر بادشاہ کا پیمانہ تمہارے پاس ہوا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.