فهرس الكتاب

الصفحة 6189 من 6343

پھر اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اور آپ کی اتباع میں تمام اہل ایمان کو حکم دیا کہ وہ اس کاشکر ادا کریں اور اس کی نعمتوں کے واجبات کو قائم کریں ، چنانچہ فرمایا: {فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ} یعنی جب آپ اپنے اشغال سے فراغت حاصل کریں اور آپ کے قلب میں کوئی ایسی چیز باقی نہ رہ جائے جو اسے (ذکر الہٰی) سے روکتی ہو، تب آپ عبادت اور دعا میں جدوجہد کیجئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت