فهرس الكتاب

الصفحة 3980 من 6343

{فَأْتُوا بِكِتَابِكُمْ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ} " اگر تم سچے ہو تو اپنی کتاب پیش کرو۔" کیونکہ جو کوئی ایسی بات کہتا ہے جس پر کوئی شرعی دلیل قائم نہ کرسکے، وہ جان بوجھ کر جھوٹ بولتا ہے یا بلا دلیل اللہ تعالیٰ کی طرف کوئی بات منسوب کرتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت