فهرس الكتاب

الصفحة 5086 من 6343

{فَمَالِــــُٔـوْنَ مِنْہَا الْبُطُوْنَ} ''اس سے تم اپنے پیٹوں کو بھرو گے۔'' وہ چیز جو انہیں اس درخت کو کھانے پر مجبور کرے گی، حالانکہ یہ بہت ہی گندا درخت ہوگا، بے انتہا بھوک ہوگی جو ان کے کلیجوں کو جلائے جارہی ہوگی ،قریب ہوگا کہ اس بھوک سے ان کا دل ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے یہ وہ کھانا ہے جس سے وہ اپنی بھوک کو مٹائیں گے جو ان کو موٹا کرے گا نہ ان کی بھوک مٹا سکے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت