فهرس الكتاب

الصفحة 5779 من 6343

جہاں اللہ تبارک و تعالیٰ نے مجرموں کا حال بیان کیا ، وہاں اہل تقوٰی کے انجام کا ذکر بھی فرمایا: {اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ مَفَازًا} یعنی جو لوگ اپنے رب کی ناراضی سے ڈر گئے، اس کی اطاعت کا دامن تھام لیا اور اس کی نافرمانی سے باز آگئے ،ان کے لیے کامیابی، نجات اور جہنم سے دوری ہے۔ اس کامیابی میں ان کے لیے {حَدَاۗیِٕقَ} باغ ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت