فهرس الكتاب

الصفحة 6224 من 6343

{ تَنَزَّلُ الْمَلٰیِٕکَۃُ وَالرُّوْحُ فِیْہَا} یعنی فرشتے اور جبرائیل امین اس رات میں کثرت سے نازل ہوتے ہیں {مِنْ کُلِّ اَمْرٍسَلَامٌ هِيَ} " ہر کام کے لیے ، یہ (رات ) سلامتی ہے ۔" یعنی شب قدر ہر آفت اور ہر شر سے سلامت ہے اور اس کا سبب اس کی بھلائی کی کثرت ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت