فهرس الكتاب

الصفحة 4928 من 6343

{فَکَیْفَ کَانَ عَذَابِیْ وَنُذُرِ } ''پھر دیکھو میرا عذاب اور میرا ڈر کیسا تھا'' یعنی یہ سخت ترین عذاب تھا اللہ نے ایک سخت چنگھاڑ کے اور زلزلہ بھیجا جس نے ان کے آخری آدمی تک کو ہلاک کرڈالا اور اللہ نے حضرت صالح علیہ السلام اور ان لوگوں کو بچا لیا جو آپ پر ایمان لائے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت