کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ} " لیکن ان سب میں سے اکثر نہیں جانتے۔" اس لئے انہوں نے آسمانوں اور زمین کی تخلیق میں کبھی غور و فکر نہیں کیا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.