فهرس الكتاب

الصفحة 1565 من 6343

{مُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَ } " نشان کئے ہوئے تیرے رب کے پاس" یعنی ان پر عذاب اور غضب کی علامت لگی ہوئی تھی {وَمَا هِيَ مِنَ الظَّالِمِينَ بِبَعِيدٍ } " اور وہ (بستی ان) ظالموں سے کچھ دور نہیں۔" یعنی جو لوگ قوم لوط کے فعل کی مشابہت کرتے ہیں یہ بستی ان سے کچھ دور نہیں۔ پس بندوں کو ان جیسے کام کرنے سے بچنا چاہیے، تاکہ ان پر بھی وہ عذاب نازل نہ ہوجائے جو ان پر نازل ہوا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت