فهرس الكتاب

الصفحة 5570 من 6343

{وَرَبَّکَ فَکَبِّرْ} یعنی توحید کے ذریعے سے اس کی عظمت بیان کیجے، اپنے انداز وتنبیہ میں اللہ تعالیٰ کی رضا مقصد بنائیں، نیز اس بات کو مدنظر رکھیں کہ بندے اللہ تعالیٰ کی تعظیم اور اس کی عبادت کریں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت