فهرس الكتاب

الصفحة 6064 من 6343

{لَّا تَسْمَعُ فِیْہَا } " اس میں نہیں سنیں گے۔ "یعنی جنت کے اندر { لَاغِیَۃً } کوئی حرام بات تو کجا کوئی لغو اور باطل کلمہ بھی (نہیں سنیں گے) بلکہ ان کا تمام تر کلام اچھا اور نفع بخش ہوگا جوا للہ تعالیٰ کے ذکر، ان پر اللہ تعالیٰ کی لگاتار نعمتوں کے ذکر اور ایک دوسرے کے ساتھ رہنے والوں میں باہم آداب حسنہ پر مشتمل ہوگا ۔ جو دلوں کو مسرت اور شرح صدر عطا کرے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت