فهرس الكتاب

الصفحة 3798 من 6343

اللہ تبارک و تعالیٰ نے اہل تقویٰ کی جزا کا ذکر کرنے کے بعد مجرموں کی سزا بیان کی ہے۔ { وَ} " اور" ان کو قیامت کے ورز کہا جائے گا: {امْتَازُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ} اے مجرمو ! تم اہل ایمان سے الگ ہوجاؤ۔ یہ حکم اس لئے ہوگا تاکہ اللہ تعالیٰ انہیں جہنم میں داخل کرنے سے قبل برسر عام زجر و توبیخ کرے اور ان سے کہے:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت