فهرس الكتاب

الصفحة 4077 من 6343

{ إِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ} " جب آپ کے رب نے فرشتوں کو (خبر دیتے ہوئے) فرمایا:" {إِنِّي خَالِقٌ بَشَرًا مِّن طِينٍ} " میں مٹی سے انسان بنانے والا ہوں۔'' یعنی اس کا مادہ مٹی سے تیار ہوا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت