فهرس الكتاب

الصفحة 2969 من 6343

{ فَأَرْسِلْ إِلَىٰ هَارُونَ } " پس تو ہارون کی طرف پیغام بھیج۔" اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام کی دعا قبول فرما لی اور آپ کے بھائی حضرت ہارون علیہ السلام کو اسی طرح نبوت سے سرفراز فرمایا جس طرح حضرت موسیٰ علیہ السلام کو سرفراز فرمایا تھا: { فَأَرْسِلْهُ مَعِيَ رِدْءًا } (القصص: 28؍34) " اس کو میرے ساتھ معاون بنا کر بھیج۔" یعنی میرے کام میں ہارون کو میرا معاون بنا دے تاکہ وہ لوگ میری تصدیق کریں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت