فهرس الكتاب

الصفحة 6222 من 6343

پھر اللہ تعالیٰ نے اس کی عظمت شان اور عظمت مقدار بیان کی ہے ، چنانچہ فرمایا: {وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَیْلَۃُ الْقَدْرِ} " اور تجھے کس نے خبر دی کہ شب قدر کیا ہے؟" یعنی اس کی شان بہت جلیل اور اس کارتبہ بہت عظیم ہے ۔ آپ کو اس کا علم نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت