فهرس الكتاب

الصفحة 3918 من 6343

{قَالَ} اس مقام پر ابراہیم نے فرمایا: { أَتَعْبُدُونَ مَا تَنْحِتُونَ } " یعنی کیا تم انہیں پوجتے ہو جنہیں تم خود اپنے ہاتھوں سے بناتے اور تراشتے ہو؟ تم ان چیزوں کو کیسے پوجتے ہو جن کو تم نے خود اپنے ہاتھوں سے گھڑا ہے اور اللہ تعالیٰ کے لئے اخلاص کو چھوڑ دیتے ہو؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت