فهرس الكتاب

الصفحة 3783 من 6343

{إِلَّا رَحْمَةً مِّنَّا وَمَتَاعًا إِلَىٰ حِينٍ} " مگر یہ ہماری رحمت اور ایک مدت تک کے فائدے ہیں۔" یعنی ہم نے ان پر لطف و کرم کرنے اور ایک مدت تک ان کو متمتع کرنے کی بنا پر ان کو ڈبویا نہیں، شاید ! وہ ہماری طرف رجوع کریں یا اپنی کوتاہیوں کی تلافی کریں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت