کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{وَمَا يَأْتِيهِم مِّن رَّسُولٍ} " اور جو بھی رسول ان کے پاس آتا" جو ان کو حق اور ہدایت کی طرف دعوت دیتا۔ {إِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ} " تو وہ (مشرکین) ان کا تمسخر ہی اڑاتے تھے۔"
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.