فهرس الكتاب

الصفحة 1549 من 6343

{وَأَخَذَ الَّذِينَ ظَلَمُوا الصَّيْحَةُ } " اور جن لوگوں نے ظلم کیا تھا ان کو چنگھاڑنے آپکڑا۔" یعنی ایک چنگھاڑکی صورت میں عذاب نے ان ظالموں کو دھر لیا اور ان کے دل ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے {فَأَصْبَحُوا فِي دِيَارِهِمْ جَاثِمِينَ } " وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے۔" یعنی اپنی بستیوں میں بے حس و حرکت پڑے رہ گئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت