سلیمان علیہ السلام نے فرمایا {رُدُّوهَا عَلَيَّ} " ان کو میرے پاس واپس لاؤ۔" حضرت سلیمان علیہ السلام کے پاس گھوڑے واپس لائے گئے۔ {فَطَفِقَ مَسْحًا بِالسُّوقِ وَالْأَعْنَاقِ } تو سلیمان علیہ السلام نے تلوار کے ساتھ ان کی ٹانگیں اور گردنیں کاٹنا شروع کردیں۔