کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{فَسَوْفَ یَدْعُوْا ثُبُوْرًا} یعنی جب وہ اپنے اعمال بد جو اس نے (دنیا میں آخرت کے لیے ) آگے بھیجے تھے اور ان سے توبہ نہیں کی تھی ، اپنے اعمال نامے میں موجود پائے گا تو رسوائی اور فضیحت سے موت کو پکارے گا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.