فهرس الكتاب

الصفحة 5648 من 6343

پھر اللہ تعالیٰ نے آخرت پر دنیا کو ترجیح دینے والوں کے بارے میں فرمایا: {وَوُجُوْہٌ یَّوْمَیِٕذٍ بَاسِرَۃٌ} "اس دن کئی چہرے اداس ہوں گے۔ " یعنی ترش رو، گرد سے اٹے ہوئے، سہمے ہوئے اور ذلیل ہوں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت