فهرس الكتاب

الصفحة 6317 من 6343

{وَلَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُ} " اور جس کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے۔ " کیونکہ اللہ تعالیٰ کے لیے تمہاری عبادت میں تمہارا خلاص معدوم ہے ۔اللہ تعالیٰ کے لیے تمہاری عبادت جو شرک سے مقرون ہے، عبادت نہیں کہلا سکتی۔ اس جملے کو مکرر بیان کیا تاکہ اول عدم وجود فعل پر دلالت کرے اور دوسرا اس امر پر دلالت کرے کہ یہ ان کا وصف لازم بن گیا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت