فهرس الكتاب

الصفحة 5807 من 6343

{ فَقُلْ} اس سے کہہ دیجئے: {ہَلْ لَّکَ اِلٰٓی اَنْ تَـزَکّٰی} کیا تو کوئی خصلت حمیدہ اور اچھی تعریف چاہتا ہے جس میں خرد مند لوگ ایک دوسرے سے مقابلے کی رغبت رکھتے ہیں اور وہ یہ ہےکہ تو اپنے نفس کو پاک کرے اور کفر وطغیان سے اپنی تطہیر کرکے ایمان اور عمل صالح کی طرف آئے؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت