کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{وَلَقَدْ رَاٰہُ بِالْاُفُقِ الْمُبِیْنِ} یعنی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جبرائیل علیہ السلام کو دیکھا جب کہ وہ آسمان کے کھلے افق پر تھے ، جو اتنا بلند ہوتا ہے کہ آنکھ کو واضح نظر آتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.