{وَجَاءَتْ} " اور آئی" یعنی اس غافل اور آیات الٰہی کی تکذیب کرنے والے کے پاس { سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ} " موت کی بے ہوشی حق کے ساتھ" جس سے لوٹنا اور بچنا ممکن نہیں۔ {ذٰلِكَ مَا كُنتَ مِنْهُ تَحِيدُ} یہ وہی چیز ہے جس سے پیچھے ہٹتے اور اس سے دور بھاگتے تھے۔