فهرس الكتاب

الصفحة 6275 من 6343

{ثُمَّ لَتَرَوُنَّہَا عَیْنَ الْیَقِیْنِ} "پھر تم اس کو ضرور عین الیقین کے طور پر دیکھو گے۔" یعنی ، روئیت بصری سے دیکھو ، گے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {ورا المجرمنون النار فظنوا انھم مواقعوھا ولم یجدوا عنھا مصرفا} (الکھف:۱۸؍53) "اور مجرم جہنم کو دیکھ کر یقین کرلیں گے کہ وہ اس جھونکے جانے والے ہیں اور وہ اس سے بچنے کی کوئی جگہ نہیں پائیں گے۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت