فهرس الكتاب

الصفحة 1816 من 6343

اللہ تبارک و تعالیٰ اپنی کتاب کی تعظیم اور مدح بیان کرتے ہوئے فرماتا ہے: {تِلْكَ اٰيٰتُ الْكِتٰبِ} ''یہ کتاب کی آیات ہیں۔'' یعنی یہ آیات بہترین معانی اور افضل ترین مطالب پر دلالت کرتی ہیں {وَلِيَعْلَمُوا أَنَّمَا هُوَ إِلَـٰهٌ وَاحِدٌ} ''اور قرآن روشن کی۔'' جو بہترین الفاظ اور اپنے مقصد پر قوی دلائل کے ذریعے سے حقائق کو کھول کھول کر بیان کرتا ہے اور یہ چیز اس بات کی موجب ہے کہ مخلوق اس کی اطاعت کرے، اس کے حکم کے سامنے سرتسلیم خم کر دے اور فرحت و سرور کے ساتھ اس کو قبول کرے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت