فهرس الكتاب

الصفحة 2107 من 6343

اللہ تعالیٰ نے اس سے فرمایا: {اذْهَبْ فَمَن تَبِعَكَ مِنْهُمْ} " جا، ان میں سے جس نے تیری پیروی کی" اور اپنے رب اور اپنے حقیقی سر پرست کو چھوڑ کر تجھے چن لیا۔ { فَإِنَّ جَهَنَّمَ جَزَاؤُكُمْ جَزَاءً مَّوْفُورًا} " پس تم سب کی سزا جہنم ہے، سزا پوری" یعنی تمہارے لیے تمہارے اعمال کی پوری پوری جزا جمع کردی گئی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت