فهرس الكتاب

الصفحة 1684 من 6343

پھر انہوں نے یوسف علیہ السلام کی خوشامد شروع کردی کہ وہ ان کے بھائی کے بارے میں نرمی سے کام لیں، پس {قَالُوا يَا أَيُّهَا الْعَزِيزُ إِنَّ لَهُ أَبًا شَيْخًا كَبِيرًا } " انہوں نے کہا، اے عزیز ! اس کا باپ بوڑھا ہے، بڑی عمر کا" یعنی وہ اس کی جدائی پر صبر نہیں کرسکے گا، اس کی جدائی پر اس پر بہت شاق گزرے گی۔ {فَخُذْ أَحَدَنَا مَكَانَهُ ۖ إِنَّا نَرَاكَ مِنَ الْمُحْسِنِينَ } " پس اس کی جگہ ہم میں سے کسی ایک کو رکھ لے، یقینًا ہم تجھے احسان کرنے والا دیکھتے ہیں" پس ہم پر اور ہمارے باپ پر احسان کیجیے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت