فهرس الكتاب

الصفحة 1881 من 6343

{وَقَضَيْنَا إِلَيْهِ ذَٰلِكَ} " اور مقرر کردی ہم نے اس کی طرف یہ بات" یعنی ہم نے اسے ایسی خبر سے آگاہ کیا جس میں تبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں {أَنَّ دَابِرَ هَـٰؤُلَاءِ مَقْطُوعٌ مُّصْبِحِينَ } " ان لوگوں کی جڑ صبح ہوتے ہوتے کاٹ دی جائے گی۔" یعنی صبح سویرے عذاب انہیں آ لے گا اور ان کی جڑ کاٹ کر رکھ دے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت