فهرس الكتاب

الصفحة 3049 من 6343

{وَقِيلَ لَهُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ تَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللّٰـهِ هَلْ يَنصُرُونَكُمْ أَوْ يَنتَصِرُونَ } " اور ان سے کہا جائے گا کہ جن کو تم اللہ کے سوا پوجتے تھے وہ کہاں ہیں؟ کیا وہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں، یا خود بدلہ لے سکتے ہیں؟" یعنی وہ کچھ بھی کرنے کی قدرت نہیں رکھتے۔ اس سے ان کا جھوٹ اور ان کی ذلت و رسوائی ظاہر ہوجائے گی، ان کا خسارہ، فضیحت اور ندامت عیاں ہوجائے گی اور ان کی تمام کوشش رائیگاں جائے گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت