کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{اَوْ مِسْکِیْنًا ذَا مَتْرَبَۃٍ} " یا مسکین خاکسار کو۔" یعنی جو سخت حاجت اور ضرورت کی بنا پر مٹی سے چمٹ کر رہ گیا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.