فهرس الكتاب

الصفحة 3141 من 6343

انہوں نے شعیب علیہ السلام کی تکذیب کرتے اور ان کی دعوت کو ٹھکراتے ہوئے کہا: {إِنَّمَا أَنتَ مِنَ الْمُسَحَّرِينَ} " تم اس شخص کو مانند (کلام کرتے) ہو جس پر جادو کردیا گیا ہو" اور وہ ہذیانی کیفیت میں باتیں کر رہا ہو۔ ایسے شخص کے بارے میں زیادہ یہی کیا جاسکتا ہے کہ اس کا مواخذہ نہ کیا جائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت