فهرس الكتاب

الصفحة 4369 من 6343

{ إِنَّا جَعَلْنَاهُ قُرْآنًا عَرَبِيًّا } "بے شک ہم نے اس کو قرآن عربی بنایا ہے۔" یہ وہ چیز ہے جس پر قسم کھائی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اسے سب سے فصیح، سب سے واضح اور سب سے زیادہ زور بیان والی زبان میں نازل فرمایا اور یہ اس کا بیان ہے اور اس میں پنہاں حکمت کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: { لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ } " شاید کہ تم اس کے الفاظ و معانی کو ان کے آسان اور اذہان کے قریب ہونے کی بنا پر سمجھ سکو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت