فهرس الكتاب

الصفحة 1872 من 6343

{قَالَ} خلیل علیہ السلام نے فرشتوں سے پوچھا: { فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا الْمُرْسَلُونَ} " پس کیا تمہاری مہم ہے اے اللہ کے بھیجے ہوؤ؟" یعنی تمہارا کیا معاملہ ہے اور تمہیں کس کام کے لئے بھیجا گیا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت