کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{بَلْ ہُوَ قُرْاٰنٌ مَّجِیْدٌ} " بلکہ یہ قرآن بڑی شان والا ہے۔" یعنی وہ نہایت وسیع اور عظیم معانی اور بہت زیادہ علم اور خیر والا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.