فهرس الكتاب

الصفحة 3397 من 6343

{ قَالَ رَبِّ انصُرْنِي عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِينَ } " انھوں (لوط علیہ السلام) نے کہا، اے میرے رب ! ان مفسد لوگوں کے مقابلے میں میری مدد فرما۔" پس اللہ تعالیٰ نے آپ کی دعا قبول کرلی اور ان کی قوم کو ہلاک کرنے کے لئے فرشتے بھیجے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت