فهرس الكتاب

الصفحة 2965 من 6343

{ وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ } " اور آپ کا رب غالب ہے۔" یعنی جو تمام مخلوق پر غالب ہے اور تمام عالم علوی و سفلی اس کے سامنے سرنگوں ہیں { الرَّحِيمُ } اس کی رحمت ہر چیز پر سایہ کناں ہے، اس کی نوازشیں ہر زندہ چیز تک پہنچتی ہیں۔ وہ غالب ہے، بد بختوں کو مختلف عقوبتوں کے ذریعے سے ہلاک کرتا ہے اور سعادت مندوں پر بہت مہربان انہیں ہر شر اور ہر بلا سے نجات دیتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت