فهرس الكتاب

الصفحة 2831 من 6343

{ وَيُبَيِّنُ اللّٰـهُ لَكُمُ الْآيَاتِ } " اور اللہ تمہارے لیے اپنی آیتیں بیان کرتا ہے۔ " جو احکامات، وعظ و نصیحت، زجرو توبیخ، اور ترغیب و ترہیب پر مشتمل ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان آیات کو خوب اچھی طرح واضح کرتا ہے { وَاللّٰـهُ عَلِيمٌ } یعنی اللہ تعالیٰ کامل علم والا ہے۔ { حَكِيمٌ } اور اس کی حکمت عام ہے، یہ اس کا علم اور اس کی حکمت ہے کہ اس نے اپنے علم میں سے تمہیں علم سکھایا، اگرچہ یہ علم ہر وقت تمہارے اپنے مصالح کی طرف لوٹتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت