{قَالَتْ يَا وَيْلَتَىٰ أَأَلِدُ وَأَنَا عَجُوزٌ وَهَـٰذَا بَعْلِي شَيْخًا } " وہ بولیں، کیا میں جنوں گی جب کہ میں بڑھیا ہوں اور یہ میرا خاوند (بھی) بوڑھا ہے" پس یہ دو امور (بظاہر) مانع ہیں {إِنَّ هَـٰذَا لَشَيْءٌ عَجِيبٌ } " یہ تو بڑی ہی عجیب بات ہے۔ "