فهرس الكتاب

الصفحة 3864 من 6343

{أُولَـٰئِكَ لَهُمْ رِزْقٌ مَّعْلُومٌ} " یہی لوگ ہیں جن کے لئے رزق معلوم ہے۔'' یعنی یہ غیر مجہول رزق ہوگا۔ یہ رزق بہت عظیم اور جلیل القدر ہوگا، جس کے معاملے سے جاہل رہا جاسکتا ہے نہ اس کی کنہ کو پہنچا جاسکتا ہے، پھر اللہ تعالیٰ نے اس کی تفسیر بیان کرتے ہوئے فرمایا:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت