فهرس الكتاب

الصفحة 2355 من 6343

یہ ان لوگوں کے قول کی قباحت کا بیان ہے جو عناد اور انکار پر جمے ہوئے ہیں اور اس عزم باطل میں مبتلا ہیں کہ رحمٰن نے اپنابیٹا بنایا ہے۔ جیسا کہ نصاریٰ کہتے ہیں { الْمَسِيحُ ابْنُ اللّٰـهِ} (التوبۃ: 9؍30) " مسیح اللہ کا بیٹا ہے" یہودی کہتے ہیں { عُزَيْرٌ ابْنُ اللّٰـهِ } (التوبۃ:9؍30) "عزیز اللہ کا بیٹا ہے" اور مشرکین کہتے ہیں " فرشتے اللہ کی بیٹیاں ہیں۔" اللہ تعالیٰ ان کی باتوں سے بہت بلند اور بڑا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت