فهرس الكتاب

الصفحة 3423 من 6343

اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے: {يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ آمَنُوا } " اے میرے بندو جو ایمان لائے ہو !" اور جنہوں نے میرے رسول کی تصدیق کی ہے {إِنَّ أَرْضِي وَاسِعَةٌ فَإِيَّايَ فَاعْبُدُونِ} " میری زمین فراخ ہے، پس تم میری ہی عبادت کرو۔" یعنی جب کسی سرزمین میں تمہارے لیے اپنے رب کی عبادت کرنا ممکن نہ رہے تو اس کو چھوڑ کر کسی اور سرزمین میں چلے جاؤ جہاں تم اکیلے اللہ تعالیٰ کی عبادت کرسکو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت