فهرس الكتاب

الصفحة 4465 من 6343

اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنی ربوبیت اور الوہیت کا اثبات کرنے کے بعد جو کہ علم کامل کا موجب ہے اور شک کو دور کرتا ہے، فرمایا کہ کفار اس توضیح و تبین کے باوجود {فِي شَكٍّ يَلْعَبُونَ } یعنی شکوک و شبہات میں مبتلا ہو کر ان مقاصد سے غافل ہیں جن کے لئے انہیں تخلیق کیا گیا ہے اور لہو و لعب میں مشغول ہیں جو انہیں نقصان کے سوا کچھ نہیں دیتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت