فهرس الكتاب

الصفحة 1185 من 6343

{ذَٰلِكُمْ} یہ فتح و نصرت اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے۔ {وَأَنَّ اللَّـهَ مُوهِنُ كَيْدِ الْكَافِرِينَ} " اور بلاشبہ اللہ کافروں کی تدبیر کو کمزور کردینے والا ہے۔" یعنی کفار اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جو مکر و فریب اور سازشیں کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی چالوں کو کمزور کرتا ہے اور انہی کو ان کی چالوں میں پھنسا دیتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت