فهرس الكتاب

الصفحة 258 من 6343

{ رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا} " اے پروردگار ! ہمیں صبر دے" یعنی دل مضبوط کر دے۔ ہمیں صبر کی توفیق دے۔ { وَّثَبِّتْ اَقْدَامَنَا } " اور ثابت قدمی دے۔'،کہ ہمارے قدموں میں لغزش نہ آئے، ہم بھاگنے کی غلطی سے محفوظ رہیں۔ { وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکٰفِرِیْنَ} " اور قوم کفار پر ہماری مدد فرما۔" اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جالوت اور اس کی قوم کافر تھے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کی دعا قبول فرما لی، کیونکہ انہوں نے قبولیت کے اسباب مہیا کرلیے تھے۔ اللہ نے ان کی مدد فرمائی

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت