فهرس الكتاب

الصفحة 4712 من 6343

{ادْخُلُوهَا بِسَلَامٍ} اس طرح اس جنت میں داخل ہوجاؤ کہ یہ داخلہ ہر قسم کی آفات اور شر سے سلامتی سے مقرون اور تمام ناپسندیدہ امور سے مامون ہے۔ ان کو عطا کی گئی نعمتیں منقطع ہوں گی نہ ان میں کوئی بدمزگی آئے گی۔ {ذٰلِكَ يَوْمُ الْخُلُودِ} " یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے۔" جسے کبھی زوال آئے گا نہ موت اور نہ کسی قسم کا کوئی تکدر ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت