کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍ} " بے شک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے والی چیز نہیں۔" یہ وہ عذاب ہے جس سے ڈرا جاتا اور بچا جاتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.